وزیر اعظم عمران خان کی دو روزہ دورے پر کراچی آمد

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم: حکومتی فیصلوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کی ہدایت

خالص اشیا کا میسر آنا گڈ گورننس کا عکاس ہے، عمران خان

مالی سال21 -2020 میں آمدن کم اور اخراجات زیادہ رہنے کا امکان، 3ہزار437ارب خسارے کا بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

کورونا اموات میں مزید اضافہ ہوگا، وزیراعظم

وزیر ا عظم عمران خان کا کورونہ ایس او پیز کی خود مانیٹرنگ کرنے کا اعلان

وزیراعظم مافیا کےخلاف بھرپور ایکشن لے رہے ہیں، شہباز گل

یہ مافیاز اور کارٹیل پہلے بھی  یہاں موجود تھے کسی نے ان پر ہاتھ نہیں ڈالا مگر وزیراعظم عمران خان اب ان پر ہاتھ ڈال رہے ہیں، معاون خصوصی

’ تیل ذخیرہ کرنے والوں اور گراں فروشوں کیخلاف سخت ایکشن ہو گا‘

 ضلعی حکومتوں کوپٹرول کی مصنوعی قلت ختم کرانےکی ہدایات جاری کی ہیں، اوورچارجنگ اور قلت میں ملوث پٹرول پمپ سیل کر دیئےجائیں گے، ترجمان اوگرا

’پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج جولائی کے آخر یا اگست میں آئے گا‘

جو لوگ شوگر اور بلڈپریشر کے مریض ہیں ان کیلئے بہت خطرہ ہے، وزیراعظم

 لاک ڈاؤن کا مطلب معیشت کی تباہی ہے, عمران خان

 کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد حل اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے جس میں اقتصادی سرگرمیوں کی اجازت ہوتی ہے، وزیراعظم

ایئرپورٹس بند کرنے اور لاک ڈاؤن کی تجاویز دی تھیں، وزیراعلیٰ

سندھ میں آج 40 کورونا متاثرین کا انتقال ہوا ہے، پہلے غلطی کی جاتی ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ اب خود سنبھال لو: سید مراد علی شاہ

ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

 اگر محدود لاک ڈاوَن کیا تو کورونا ٹائیگر فورس کی مدد کی ضرورت ہوگی، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز