نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کی ملاقات

غزہ میں غاصب صہیونی فوج کی جاری نسل کشی اور مظالم کی مذمت کی

اگلے وزیراعظم چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہوں گے ، نیئربخاری

عام انتخابات کے نتائج کے بعد پتہ چلے گا کہ کس کے ساتھ اتحاد کرنا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

عوام کے ٹیکسوں سے اداروں کا خسارہ پورا کرنا مزید ممکن نہیں، نگران وزیراعظم

پی آئی اے اور خسارے کے شکار دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل مزید تیز کیا جائے

ایسا ممکن نہیں عام آدمی مشکل میں ہو وزیر اعظم انکے ٹیکس پر مفت بجلی استعمال کریں، انوار الحق کاکڑ

وزیرِ اعظم ہاؤس اور پاک سیکریٹریٹ میں بجلی کا خرچہ کم سے کم کیا جائے، وزیر اعظم

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی کرسی خطرے میں پڑگئی

وزیر اعظم کو خط کے بعد ان کی ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم ہیں

امریکی سازش سے حکومت آتی تو ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام تھا، وزیراعظم

اگر ہماری حکومت سازش سے آتی تو روس سے ہم سستا تیل نہ لیتے۔

ملکی تاریخ میں کون کون نگران وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہا؟

معین قریشی وہ واحد نگران وزیراعظم تھے جنہیں ایئرپورٹ پر ہی شناختی کارڈ فراہم کیا گیا۔

قومی اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری آج ارسال کردونگا، وزیراعظم

قرض سے بہتر ہے کہ ہم فقیری میں زندگی بسر کرلیں اور قرض سے جان چھڑائیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

وزیراعظم نے علاقائی سالمیت اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مسلح افواج کے کردار کی تعریف کی۔

نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج رات 10 بجے تک ہو جائے گا، رانا ثنا اللہ

ایم کیو ایم نے کامران ٹیسوری کا نام دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی بھی ایک دو نام دے گی۔

ٹاپ اسٹوریز