وزیراعظم کی امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد

مریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم کا پولیس کو صلاحیت بڑھانے کیلئے فنڈز فراہم کرنیکا اعلان

پولیس کسی دباؤ کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دے، میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

شہباز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین، صوبائی وزیر ملک احمد اور چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔

کراچی میں لوڈ شیڈنگ جاری، 24 گھنٹوں میں بہتری کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ سندھ سے کہیں گے کہ وہ لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر وزیراعظم سے بات کریں، وزیر توانائی امتیاز شیخ کی میڈیا بریفنگ

سندھ: بلدیاتی انتخابات، جی ڈی اے اور جے یو آئی نے مسترد کردیے، دھرنوں کا اعلان

وزیراعظم نوٹس لیں کہ پی پی نے اتحادیوں کے ساتھ کیا کیا؟مولانا فضل الرحمان صورتحال کا جائزہ لیکر حکومتی اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ کریں، مولانا راشد سومرو اور صفدر عباسی کی مشترکہ پریس کانفرنس

کے الیکٹرک اور نیپرا کے درمیان تنازع: وزیراعظم نے حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی آئندہ تین ماہ میں فریقین کے درمیان قابل قبول حل تلاش کرے گی۔

ہوشیار: یوٹیلیٹی اسٹورز پر سینکڑوں برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن عام مارکیٹ سے خریداری کرتی ہے، ترجمان

ٹی ٹی پی سے متعلق حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری اور اتفاق رائے سے ہو گا،قومی سلامتی کمیٹی

شرکائے اجلاس کو پاک افغان سرحد پر انتظامی امور کی بابت آگاہی دی گئی، اعلامیہ

وزیراعظم شہبازشریف کا افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں، شہباز شریف

عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے جھک گیا، بھیک مانگتا رہا، نیا بناتے بناتے پرانا بھی خراب کر گیا: بلاول

امریکہ سے صرف تجارت پر بات کی ہے کیونکہ ہم بھیک نہیں تجارت چاہتے ہیں، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز