تم ہار چکے ہو، تم نے قوم کو بیوقوف بنایا،کرپٹ ترین نا اہل حکومت بنائی: شہباز شریف

جو لندن پلان سے اقتدار میں آیا اسے ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل

نواز شریف سے عمران خان معافی مانگے گا، خود چوہا ہے، منہ کھولا، دوسرے دن جیل میں ہو گے: مریم نواز

عمران خان آج اپنے کرتوت کی وجہ سے ڈی چوک پہنچ گیا ہے، اتحادیوں کے سامنے بے بس ہے، حمزہ شہباز کے ہمراہ مشرکہ پریس کانفرنس سے خطاب

آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے، وزیراعظم نے اجازت نہیں دی: اٹارنی جنرل

 منحرف اراکین کو سندھ ہاؤس میں رکھنے پر حبس بے جا کی درخواست دائر کرسکتے تھے، بیرسٹر خالد جاوید خان کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان نے کم بے روزگاری کی شرح میں جنوبی ایشیائی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

ہماری حکومت نے ساؤتھ ایشیا کے تمام ملکوں سے بہتر انداز میں کورونا کا مقابلہ کیا۔ وزیرا عظم،

وزیراعظم سے کراچی کے ایم این ایز کی ملاقات: نجیب ہارون اور عامر لیاقت کی عدم شرکت

عامر لیاقت حسین وزیراعظم سے ون ٹو ون ملاقات کرنے کے خواہش مند ہیں۔

عدالتی حکم پر سختی سے عمل کیا جائے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، سپریم کورٹ کی سماعت پر بریفنگ، قانونی امور پر مشاورت

عوام نیوٹرل نہیں رہے گی، بیچ میں آئے گی: شہباز گل

تحریک انصاف اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑی ہے، تھانہ سیکریٹریٹ میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سندھ میں گورنر راج لگانے کی سمری پیش، ابھی فیصلہ نہیں ہوا، وزیرداخلہ

جانے والے واپس آ جائیں ، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا، شیخ رشید کی نیوز کانفرنس

عمران خان کی بڑی جیت: اقوام متحدہ نے اسلامو فوبیا کیخلاف قرار داد منظور کرلی

اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز