پیٹرول اور ڈیزل 10/10 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا، نوٹی فکیشن جاری

عمران خان نے کچھ دیر قبل قوم سے خطاب کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملکی سلامتی اور سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جیالوں کی ایک دن کی محنت سے پیٹرول سستا ہو گیا، وزیراعظم کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں: بلاول

وزیراعظم یوٹرن لینے کے عادی ہیں لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، اسلام آباد پہنچ کر ان کا بندوبست کریں گے، چیئرمین پی پی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

اپوزیشن کل نہیں، آج تحریک عدم اعتماد لے آئے، منہ کی کھانی پڑیگی: فیصل جاوید

اگلے کچھ ماہ میں ہم مہنگائی پر قابو پالیں گے، پی ٹی آئی کے سینیٹر کی ہم نیوز سے خصوصی بات چیت

پیکا آرڈیننس میں غلطیاں ہوئیں، چودھری برادران کی شرائط کوئی پوری نہیں کرسکتا: ارباب غلام رحیم

 عمران خان نے روس میں بیٹھ کر کہا کہ آپس میں جنگ نہ کریں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیراعظم کی روس کے نائب وزیراعظم اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات: سرمایہ کاری کی دعوت

روسی کمپنیاں پاکستان کے بہتر کاروباری ماحول سے فائدہ اٹھائیں، عمران خان

کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتے،تعلقات تجارتی بنیاد پرہونگے: وزیراعظم

پاکستان روس کےساتھ بہترین تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، عمران خان

دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، عمران خان

پاکستان ڈپلومیسی کے ساتھ ہے، کسی تنازع کے ساتھ نہیں، وزیراعظم کا نیوز ویک کو خصوصی انٹرویو

آنے والے دنوں میں خوشخبری دوں گا، آپ نے گھبرانا نہیں ہے: وزیراعظم

ہمارا ایجوکیشن سسٹم عام نوجوان اور ٹیلنٹ کو آگے آنے سے روکتا ہے، عمران خان کا قومی ای پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیراعظم کا دورہ روس: 24 فروری کو روانہ ہوں گے

عمران خان کے دورے کے دوران ریلوے، صنعت و پیداوار اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے حوالے سے معاہدے ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز