پی ٹی ایم اور ٹی ایل پی سمیت سب سے بات کرنے کو تیار ہوں، چوروں سے نہیں: وزیراعظم

مجرموں سے بات کروں گا تو ملک اور اللہ سے غداری کروں گا، عمران خان

دعا کرتے ہیں کہ نواز شریف آج آجا ئے، وزیراعظم

یہ واپسی کے شوشے نہ چھوڑیں تو پارٹی ٹوٹنے کے لیے تیار ہے، وزیراعظم

حکومت سے نکل گیا تو اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرنا ک ہوؤں گا، عمران خان

شہبازشریف کو میں اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں، لائیو کال میں سوال کا جواب

پی ڈی ایم اجلاس: قومی اسمبلی، سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت

اجلاس میں لانگ مارچ کی تیاری اور خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر غور

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش

وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے پیشکش کے لیے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کو خط لکھ دیا۔

عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

وزیرِ اعظم پشاور میں اہم ملاقاتیں اور اجلاسوں کی صدارت کریں گے

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات

 ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور ملکی حالات پر بات چیت  کی گئی، ذرائع

وزیراعظم کا آئی ایس آئی سیکریٹریٹ کا دورہ: پیشہ ورانہ تیاریوں پر اظہار اطمینان

عمران خان کو ملکی سلامتی اور افغانستان کے تناظر میں خطے میں ہونے والی تبدیلیوں پر بریفنگ۔

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ نرمی نہ برتی جائے، وزیراعظم

حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسان دوست پالیسیاں متعارف کرائی ہیں، عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب

کیا بروقت اقدامات سے سانحہ مری کو روکا جا سکتا تھا؟ وزیراعظم کا استفسار

وفاقی وزرا ضلعی انتظامیہ کے حق میں بول پڑے، عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ حکومتی رہنماؤں و ترجمانوں کا اجلاس

ٹاپ اسٹوریز