لندن میں 30 سال سے بیٹھے دہشتگرد کو ڈرون مارنے کی اجازت دینگے؟ وزیراعظم

 کیا کوئی قوم پرائی جنگ میں اپنے 70 ہزار افراد کی قربانی دیتی ہے؟ عمران خان کا قومی اسمبلی سے خطاب میں استفسار

برطانیہ گیا تو دیکھا کہ فلاحی ریاست کیا ہوتی ہے؟ وزیراعظم

پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کی جانب جا رہا ہے، عمران خان کا قومی اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے خطاب: اہم اپوزیشن رہنماؤں کی عدم موجودگی

وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے دوران اپوزیشن کے 96 اراکین ایوان میں موجود ہیں۔

امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار ہوسکتے ہیں جنگ کے نہیں، وزیراعظم

 مشکل وقت میں سعودی عرب و چین نے مدد کی اور ہمیں دیوالیہ ہونے سے بچایا، عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب

وزیراعظم کے خطاب پر حکومت اور اپوزیشن میں ٹھن گئی

اسپیکر آفس نے اپوزیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حزب اختلاف وزیراعظم کی تقریر میں رکاوٹ نہ ڈالے

انشا اللہ بجٹ باآسانی پاس ہو جائے گا، وزیراعظم

عشائیے میں بعض اراکین غیر حاضر رہے جس پر عمران خان نے چیف وہیپ عامر ڈوگر اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔

امریکی صدر نےڈو مور کہنا ہے تو فون نہ کریں، معید یوسف

ہم  وہی کریں گے جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا، مشیرقومی سلامتی

وزیر اعظم کا پاک امریکہ تعلقات میں نئے باب پر زور

افغان طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر قبضے کی کوشش کی تو ہم سرحد سیل کردیں گے۔

حکومت سندھ کی اپوزیشن کے ساتھ بدسلوکی قابل مذمت ہے، فہمیدہ مرزا

وفاق میں اپوزیشن کو وقت دیا جاتا ہے، مگر سندھ میں بولنے نہیں دیا گیا

بھارتی وزیر اعظم کی اے پی سی: محبوبہ مفتی نے کھری کھری سنا دیں

 اگر آپ سرحدوں پر سیزفائر کراسکتے ہیں تو پھر پاکستان سے بات چیت کیوں نہیں کرسکتے ہیں؟ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ کا نریندر مودی سے استفسار

ٹاپ اسٹوریز