پاکستان سپر لیگ ایک بڑا ایونٹ ہے، وزیراعلی سندھ
آج شاندارمیچ دیکھنے کو ملا، نورزمان کا ٹائٹل جیتنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے، مرادعلی شاہ
وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ایسا منصوبہ منظور نہیں کریں گے جس سے پانی کی کمی ہو، مرادعلی شاہ
کراچی میں ٹریفک حادثات تشویشناک ہیں، وزیراعلی سندھ
جہاں جاتا ہوں فینسی نمبر پلیٹ اوربغیرفٹنس کے گاڑیاں نظر آتی ہیں، مراد علی شاہ
سندھ کیلئے صرف 6 منصوبے، وزیراعلیٰ سندھ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا
سندھ کیلئے نیشنل ہائی وے نے 78 ارب کے منصوبے تجویز کئے اور صرف 7 ارب مختص کئے گئے، مراد علی شاہ
ن لیگ سے تحفظات، پانی پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، وزیراعلیٰ سندھ
اپنے پانی کا ایک قطرہ کہیں جانے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو تفصیل سے بتا چکے
وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنی بنانے کا اعلان
صوبہ سندھ توانائی بحران کا مسئلہ حل کرسکتا ہے، مراد علی شاہ
6لاکھ گھروں کی تعمیر کا کام شروع ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ حکومت 21 لاکھ گھر بنا نے جارہی ہے ، مراد علی شاہ
سندھ کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری
سندھ ہائر ایجوکیشن کمشنر کے ذریعے ہر یونیورسٹی کا ایک بزنس پلان بنا ئیں، وزیر اعلی سندھ کی چیف سیکرٹری کو ہدایت
خراب تعلقات کے باوجود ن لیگ کے ساتھ کام کیا، علی امین گنڈاپور بھی کریں، وزیراعلیٰ سندھ
نگراں دورِ حکومت میں امن و امان کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی
سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
سندھ کی 60 فیصد آبادی کو رمضان میں 5000 روپے نقد دینے کی منظوری