سندھ :کورونا سے مزید 34 افراد جاں بحق، 1452 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار820 ہو گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1747 تک پہنچ چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ: کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق، ایک ہزار 708 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 96 ہزار 236 ہو گئی جبکہ وبا سے اموات کی تعداد  ایک ہزار 572 تک پہنچ چکی ہے۔

کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے، وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا گرمی اور آئسولیشن کے ماحول میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ

سندھ: کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق، 2 ہزار 222 متاثر

 صوبے میں کورونا کے 623 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 74مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ

سندھ: کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 1496متاثر

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1459 جبکہ مریضوں کی تعداد 90 ہزار721 ہو گئی ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار430 کیسز رپورٹ ہوئے

حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کا ٹیکس جمع کرنے سے انکار کردیا

ہم ٹیکس جمع کرکے دیں پھر اُسی میں سے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وفاق 2 سو 292 ارب روپے کا ڈاکا مار رہا ہے، مراد علی شاہ

وفاقی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے ہر چیز کورونا پر ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی پوسٹ پریس کانفرنس

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا اعلان

سندھ: کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق، 2428 متاثر

اس وقت 25 ہزار 350 مریض زیرعلاج ہیں جن میں 530 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ 83 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ

ٹاپ اسٹوریز