وزیراعلیٰ نے ملاقات میں افسران کے تبادلوں پر اعتراض نہیں کیا تھا، شہزاد ارباب

افسران کے تبادلے صوبوں سے مشاورت کے بعد کیے جاتے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ

وفاق اور سندھ میں تنازع: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سیاست نہ کرے، وزیراعلیٰ

وفاقی حکومت سندھ حکومت کو کمزور اور گورننس خراب کرنا چاہتی ہے، سید مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس

تم اب جلد جاؤ گے ، اب تم گھبرانا نہیں: وزیراعلیٰ سندھ

حکومت سندھ کے ہر ملازم کی تنخواہ 25 ہزار روپے ماہانہ ہو گی، سید مراد علی شاہ کا اعلان

نیب آرڈیننس ذاتی مفاد کے لیے جاری کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ

اگر غریب آدمی کے لیے کوئی آرڈیننس لائیں تو مان لیں گے، سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمر شریف عظیم فنکار، قیمتی اثاثہ تھے، سیاستدان بھی اداس

عمر شریف کی کمی تادیر محسوس کی جائے گی، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ سمیت سیاستدانوں کا اظہار افسوس

وفاق سے کہا، اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وہ نہیں چاہتا: وزیراعلیٰ

کراچی کے تینوں اسپتال قانونی اعتبار سے ہمارے نہیں ہیں مگر 22 ارب روپے دے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ کا ایف پی سی سی آئی میں خطاب

سندھ: کورونا کے مزید 650 کیسز رپورٹ، 547 مریضوں کی حالت تشویشناک

سندھ میں کورونا سے متاثرہ مزید 12 افراد اپنی جانوں کی بازیاں ہار گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ: کورونا سے متاثرہ 718 مریضوں کی حالت تشویشناک قرار

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مزید 43 افراد اپنی جانوں کی بازیاں ہار گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

جو رہی سو بے خبری رہی: فیاض الحسن چوہان نے قائم علی شاہ کو وزیراعلیٰ قرار دیدیا

بلاول بھٹو کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کے گن سیکھ چکے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

پی ٹی آئی نے تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ مسترد کردیا

کاروبار کی طرح والدین بچوں کو تعلیم کے لیے بھی جلد پنجاب منتقل کردیں گے، خرم شیر زمان

ٹاپ اسٹوریز