سرکاری افسروں کو دھمکیاں برداشت نہیں کریں گے، عثمان بزدار

دھمکیاں دینےوالوں سےسختی سےنمٹاجائےگا، قانونی کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار کا صوبے کے تمام ایلیمنٹری اسکولز اپ گریڈ کرنے کا اعلان

سرکاری اسکولوں کی اپ گریڈیشن کے لیے 295 ارب روپے خرچ  ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

نواز شریف نے جنہیں پلاٹس الاٹ کیے ان سے ریکوری کرائی جائے گی، شہزاد اکبر

ماضی میں ایک ہزار 52 پلاٹس غیر قانونی الاٹ کیے گئے، مشیر احتساب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو 14 دن کے لیے گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔

کورونا: پنجاب حکومت نے پابندیاں سخت کرنے کا عندیہ دیدیا

زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے والے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

پنجاب میں 2 ارب 65 کروڑ روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی، عثمان بزدار

پورے ملک میں قبضہ مافیا سے 181 ارب کی اراضی واگزار کرائی گئی، شہزاد اکبر

پنجاب کابینہ اجلاس: گنے کی کم ازکم امدادی قیمت 200 روپے فی من کرنے کی منظوری

اجلاس میں چینی کے نرخوں میں مزید کمی میں موثر اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہمیں کورونا کیساتھ جینا اور رہنا سیکھنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

 کورونا کے مریض بڑھ رہے ہیں اور اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، عثمان بزدار

مریم بی بی،دھاندلی کا بیانیہ ٹرمپ کا نہیں چلا تو آپ کا کیا چلے گا ،فردوس عاشق اعوان

پی ٹی آئی کی حکومت اس قوم کو ایک عظیم قوم بنا کے ہی دم لے گی، معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا حفیظ سنٹر کے دکانداروں کیلئے 5 ارب روپے پیکج کا اعلان

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بینک آف پنجاب کے تعاون سے پانچ ارب روپے مختص کیے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز