وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نیب طلبی کا نوٹس جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعظم کی ارکان قومی اسمبلی سےملاقات کی اندرونی کہانی

ارکان اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کے سامنےشکایات کےانبار لگا دیئے

لاہور میں صفائی، ٹریفک کے ناقص انتظامات: وزیراعلیٰ نے متعدد افسران معطل کردیے

وزیراعلیٰ کا لاہور میں ضروری سہولیات کے فقدان اور صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار

عثمان بزدار نے مری میں نئے تھانہ اور سب ڈویژن کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی کیلئے پولیس آن لائن ایپ کا افتتاح بھی کردیا

اورنج لائن میٹرو ٹرین جلد چلائیں گے، عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹیں دور ہوتے ہی ٹرین سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا

وزیراعلیٰ پنجاب کا روٹی اور نان کی قیمت میں خودساختہ اضافے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پرائس کنٹرول کمیٹی اورانتظامیہ کوفوری کارروائی کی ہدایت

پنجاب کابینہ کا اجلاس: آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 850 روپے مقرر

ویٹ پالیسی منظور ہونے سے 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1100 روپے سے 850 روپے پر آگیا

عثمان بزدار، جام کمال کی کراچی حملے کی مذمت

بہادر سیکیورٹی فورسز نے معیشت کو ضرب لگانے کی مذموم کوشش ناکام بنادی، وزیراعلیٰ پنجاب

ُپنجاب میں یومیہ کورونا ٹیسٹ کی استعداد کار 12 ہزار ہوگئی، وزیراعلیٰ

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 63 ہزار 308 ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

پنجاب: مرحلہ وار کاروبار کھولنے کے معاملے پر حکومت کی مشاورت مکمل

 مارکیٹوں کو مخصوص ایام میں حفاظتی اقدامات کے بعد کھولا جائے گا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز