عوام رہبروں کے بھیس میں رہزنوں کے چہرے پہچان چکے ہیں، عثمان بزدار

اپوزیشن رہنما بیان بازی کرکے مکار مودی اور اس کے چیلوں کو خوش کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اپوزیشن نے ووٹ کو عزت دو کے نام پر کوئٹہ میں تماشا لگایا، عثمان بزدار

پاک فوج پر قوم کو ناز ہے، تحریک انصاف اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، اداروں کو نشانہ بنانے والے اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

پنجاب: کورونا کے مزید 223 کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کی وجہ سے مزید گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں مایوسی کا شکار ہیں، عثمان بزدار

عوام اپوزیشن جماعتوں کی انتشار کی سیاست سے لاتعلق ہیں، اپوزیشن کا ایجنڈا افراتفری پھیلانا رہ گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ن لیگ کا عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف ووٹنگ کے دوران نہ آنے والے پارٹی ارکان سینٹ اور قومی اسمبلی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں

’عوام کے مسترد شدہ عناصر ملک کو درست سمت پر چلتا دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں‘

اپوزیشن کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں،حزب اختلاف کے رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار کا دورہ ڈیرہ غازی خان، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

ماضی کے حکمرانوں کی طرح شوبازی پر نہیں بلکہ عمل پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے2018میں کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا

کئی اراکین ایسے ہیں جنہوں نے ہزار روپے سے بھی کم ٹیکس ادا کیا

مری میں سیاحوں پر تشدد کرنے والے تین ملزمان گرفتار

ایکسپریس وے کے ریسٹورنٹ میں معمولی تلخ کلامی پر فیصل آباد سے آنے والی فیملی پر عملے نے  تشدد کیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر اعظم سے رابطہ، موٹروے زیادتی کیس میں پیش رفت سے آگاہ کیا

 واقعے کی تحقیقات انتہائی پیشہ وارانہ اور شفاف انداز میں ہو رہی ہیں، پولیس کی تفتیش سمیت کارروائی اور صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہوں، عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز