پنجگور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، تین شہید آٹھ زخمی

پانچ زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے، آئی ایس پی آر

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔

’ نئے مالی سال میں جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا ‘

حکومت جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کرنے جا رہی ہے، وزیراعلی پنجاب

عام آدمی کی معاشی مشکلات کا ازالہ ہماری پہلی ترجیح ہے، عثمان بزدار

56 ارب روپے کا ٹیکس ریلیف پہلے کسی حکومت نے نہیں دیا، ٹیکس ریلیف سے کاروباری سرگرمیاں فروغ پائیں گی، وزیراعلی پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ٹڈی دل کے ممکنہ حملے سے متعلق پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت

 فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ ٹڈی دل پر کنٹرول کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، عثمان بزدار

حکومت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے کورونا وبا پر زبانی جمع خرچ کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔

کورونا: عید کے بعد جائزہ لے کر آئندہ کے فیصلے کریں گے، وزیراعلیٰ

آج کا وقتی سماجی فاصلہ مستقل فاصلوں سے بچائے گا، عثمان بزدار

رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں

شاہین رضا پارٹی کا قابل قدر اثاثہ تھیں اور پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں: وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

کاروبار ایس او پیز کے ساتھ کھولنے سے مشروط کیا گیا ہے، عثمان بزدار

پنجاب میں مرحلہ وار کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

کپڑے سے متعلقہ تمام صنعتیں جلد کھول دی جائیں گی جب کہ حجام سمیت دیگر چھوٹے کاروبار کو بھی کام کی اجازت ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز