سو فیصد رزلٹ نہ دینے والا جوابدہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب کی افسران کو وارننگ

ضلعی انتظامیہ کیلئے ڈسٹرکٹ اسکور کارڈ بنے گا، خلاف ورزی کرنے والوں کے نمبر کم ہونگے

وزیراعلیٰ پنجاب کی اے ایس پی شہربانو سے ملاقات، گلے لگاکر شاباشی دی

شہر بانو نے نوجوان افسروں کے لیے بہادری اور جرأت کی مثال قائم کردی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی کیلئے مریم اورنگزیب کا نام فائنل

جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی مریم اورنگزیب کو ہی سونپی جائیگی

‏وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

کینسر اسپتال اسٹیٹ آف دی آرٹ ہوگا جہاں تمام مریضوں کا بلاتفریق مفت علاج ہوگا، مریم نواز

جتنی میں حکومتی ارکان کی وزیر اعلی ٰہوں، اتنی ہی آپ کی بھی ہوں، مریم نواز

رانا آفتاب احمد خان نے آمد پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا

وزیراعلیٰ مریم نواز کا محمد عامر کو فون، ملتان اسٹیڈیم واقعے پر نوٹس

ڈپٹی کمشنر ملتان نے ذاتی طور پر میری غلط فہمی دور کردی ہے، سابق کرکٹر

‘شہربانو آپکا شکریہ’، مریم نواز کا اے ایس پی گلبرگ کو خراجِ تحسین

اے ایس پی گلبرگ نے قانون اور انسانیت کا سر اونچا کیا، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب کے وزارت اعلیٰ کےدونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اسکروٹنی کےبعددونوں امیدواروں کےکاغذات نامزدگی درست قرار دے دیا

سنی اتحاد کونسل کاوزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار تبدیل

رانا آفتاب احمد خان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کر دیا ہے،پی ٹی آئی

مریم نواز این اے 119 سے دستبردار، پی پی 159 سے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالیں گی

مریم نواز کی جیتی ہوئی نشست پر خواجہ سعد رفیق کو ٹکٹ دیا جائے گا، لیگی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز