پنجاب حکومت نے صوبے کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلی نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کرائی ہیں اور امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کاردیگر شہرو ں تک پھیلایا جارہا ہے ۔

بھکر: تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری

مطابق وزیراعلیٰ نے تھل یونیورسٹی بھکر کے قیام کے حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی سمری منظور کر لی

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے اجراء میں مزیدتاخیرقطعاً برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلی پنجاب

سردار عثمان احمد خان بزدار نے یہ بات آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ہے ۔ اجلاس میں ای ٹال ٹیکس سسٹم کے نفاذ کی تجویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں اربوں روپے کے منصوبے منظور

لاہور رنگ روڈ کے سدرن لوپ تھری کے منصوبے کی بھی مشروط منظوری  دی گئی ۔ یہ منصوبہ تقریباً 10ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا-

پنجاب کابینہ کی طرف سے بلدیاتی مسودہ قانون میں ترامیم کی منظوری

 اقلیتوں کو جنرل نشستوں پر بھی ووٹنگ کا حق دیا گیا ہے، پنجاب ڈی مارکیشن آف لوکل ایریاز رولز 2019 کے تحت مقامی علاقوں کی حدبندی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

ٹرین حادثہ:وزیراعلی پنجاب نے تمام اجلاس منسوخ کردیے، جائے حادثہ کا دورہ کرینگے

وزیراعلی پنجاب لیاقت پور میں چنی گوٹھ کے قریب جائے حادثہ کا دورہ کریں گے۔ بہاولپور،رحیم یار خان اور لیاقت پور کے اسپتالوں میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت بھی کرینگے۔

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی،وزیراعلی پنجاب

انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلاس  کی صدارت کرتے ہوئے کیا

اورنج لائن منصوبہ: آزمائشی  بنیادوں  پر  ٹرین  چلانے  کے  اعلان  پر عملدرآمد نہ ہوسکا

اورنج لائن ٹرین منصوبہ ن لیگ نے دوہزار پندرہ میں شروع کیا جسکی ابتدائی  لاگت ایک کھرب باسٹھ ارب ساٹھ کروڑ تھی  اور  اسے  ستائیس ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہونا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

سابق وزیراعظم نوا زشریف کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت کے ضمن میں عثمان بزدار کو طلب کیا گیاہے ۔

عثمان بزدار کا کم آمدنی والے افراد کو گھروں کی فراہمی بارے 2ہفتوں میں پالیسی بنانیکا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ حکم آج لاہور میں اعلیٰ سطح  کے اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ کی طرف سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم پر تفصیلی بریفنگ کے بعد دیاہے۔

ٹاپ اسٹوریز