وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

‘نواز شریف کے علاج معالجے کے لیے ان کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے۔’

وزیراعلیٰ پنجاب آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے سرگرم

عثمان بزدار اپنی کابینہ سے مشاورت کریں گے اور حکومتی اقدامات پر اراکین کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک رجسٹری برانچ ڈیرہ غازی خان کا ’’آن لائن‘‘ معائنہ

 سردار عثمان بزدار نے اس موقع پر  کہا کہ اگر کسی سرکاری افسر یا ملازم نے شہریوں سے پیسے لئے تو اس کی خیر نہیں ہو گی۔ 

وزیراعلی پنجاب نے وزراء اور سرکاری افسرو ں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگادی

پنجاب حکومت نے وزرا اور سرکاری افسران کے لیے نئی کفایت شعاری پالیسی جاری کر دی ہے۔

نامور سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی طبیعت ناساز ، علاج کیلئے لاہور آمد

معالجوں  کے مطابق شاکر شجاع آبادی کا ڈسٹونیا کا مرض بڑھتا جا رہا ہے ، وہ از خود علاج کی سکت نہیں رکھتے ۔

موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، سردار عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے عوام صرف ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں تاہم کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان آگے بڑھے اورترقی کی راہ پر گامزن ہو۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اس اہم اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ، وفاقی وزیر شفقت محمود، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان شریک ہوئے ۔

سچ کی سیاست کرتے ہیں جھوٹے دعوؤں کے قائل نہیں، عثمان بزدار

موجودہ حالات میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے عناصر ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی اراکین اسمبلی سے بات چیت

پنجاب: سرکاری زمینوں کے آڈٹ کے لئے کمیٹی قائم

سرکاری ذرائع کے مطابق  کمیٹی کے سربراہ صوبائی وزیر قانون پارلیمانی امور راجہ بشارت ہوں گے۔

فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے پر وزیر اعلی پنجاب برہم

انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں 3ماہ کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام اور فارن فنڈڈ پراجیکٹس پر پیشرفت کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلی بعض محکموں کی جانب سے جاری کردہ فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے پر برہم ہوگئے ۔

ٹاپ اسٹوریز