نائن الیون کے ذمہ داروں کو سزا دینے افغانستان گئے تھے، اس میں کامیاب رہے: بلنکن

افغان حکومت اور فوج دونوں بری ناکام ہوئیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

توقع ہے ماضی کی غلطیاں دہرانے سے اجتناب کیا جائے گا، وزیرخارجہ

عالمی برادری ان کٹھن حالات میں افغانستان کی مالی و انسانی معاونت کو یقینی بنائے، شاہ محمود

اٹلی کے وزیرخارجہ کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دلی کیساتھ مذاکرات کا راستہ سری نگر سے جاتا ہے، شاہ محمود

بھارت نے کشمیر کے متعلق یہی رویہ رکھا تو مذاکرات کیسے ہوسکتے ہیں، وزیرخارجہ

پاکستان اور چین نے ایک دوسرے کے مفادات کی ہمیشہ حمایت کی ہے، شاہ محمود

سی پیک دونوں ممالک کے لیے تبدیلی کا مظہر منصوبہ ہے، وزیر خارجہ کی وانگ یی سے ملاقات

وزیر خارجہ کی تین روزہ دورے پر تہران آمد

شاہ محمود قریشی ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سمیت دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

روسی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

نو سال بعد کسی روسی وزیرخارجہ کا پاکستان کا دورہ ہے

بھارت کو پاکستان سے مذاکرات کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا ہو گا، شاہ محمود

پاک بھارت مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ،وزیراعظم نے پہلے دن ہی بھارت کو پر امن طریقے سے مسائل حل کرنے کی دعوت دی تھی۔

بھارت بحرہند میں ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کا باعث ہے، شاہ محمود

 گوادر پورٹ منصوبے گیم چینجز ہے جس سے نئے کاروبار اور کوسٹل انڈسٹریز کو فروغ ملے گا، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز