’مولانا فضل الرحمان احتجاج کی تاریخ پر نظرثانی کریں‘

’اس تاریخ کو احتجاج کرنے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا‘

سعودی عرب نے ایران کو مصالحت کا پیغام نہیں بھیجا، وزیر خارجہ عادل الجبیر

صلح کی پیش کش اس کی جانب سے آنی چاہیے جو جارحیت کی راہ پرگامزن ہو اور افراتفری پھیلانے کی کوشش میں مصروف ہو۔

کشمیر دنوں یا ہفتوں کی لڑائی نہیں، شاہ محمود

پاکستانیوں، کشمیریوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو مل کر کشمیر کی جنگ لڑنی ہوگی، وزیرخارجہ

پاکستان، چین اور افغانستان کے سہہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہوں گے

سہہ فریقی مذاکرات میں افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بھارت توجہ ہٹانے کے لیے جعلی فلیگ آپریشن کرسکتا ہے، شاہ محمود کا انتباہ

بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کرنے کے لیے دبائو ڈالا جائے۔ وزیرخارجہ کا صدر سلامتی کونسل کو خط

مسئلہ کشمیر: او آئی سی اور اسلامی ممالک بیانات سے بڑھ کرکردار ادا کریں، شاہ محمود

آر ایس ایس کے غنڈے مقبوضہ کشمیر بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، وزیرخارجہ

جینو سائیڈ واچ نے اقوام متحدہ سے کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے کا مطالبہ کردیا

مقبوضہ وادی چنار پر دنیا کو اپنی خاموشی توڑنا ہوگی، ہمارے پاس جو ممکنہ راستے ہیں ہم وہ اختیار کررہے ہیں۔ شاہ محمود

وزارت خارجہ کی غیرملکی سفرا اور ہائی کمشنرز کو ہنگامی بریفنگ

پاکستان نے یکم اگست کو ساری صورتحال سے سیکرٹری جنرل سیکیورٹی کونسل کو آگاہ کیا تھا اور پانچ اگست کو خدشات درست ثابت ہوئے

کشمیر: ٹرمپ انتظامیہ بحران کے حل میں مدد کرے گی، سینیٹر گراہم

پاکستان اور بھارت کو فوجی تصادم سے بچانے کے لیے خطے سمیت پوری دنیا کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف پر امریکی پابندیاں عائد

میں امریکی ایجنڈے کے لیے خطرہ ہوں اس لیے مجھ پر پابندی لگائی گئی۔ محمد جواد ظریف

ٹاپ اسٹوریز