فوری اور آسان انصاف ہی عوام کی زندگیوں میں واضح تبدیلی کا ضامن ہے،وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ بات  وفاقی وزیرِ قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے آج ہونے والی اہم  ملاقات میں کی ہے۔ 

وزیراعظم عمران خان 31 اگست کو سندھ جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 31 اگست کو سندھ جائیں گے اور عمر کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ 

پاکستان 2020 میں ورلڈ ٹور ازم فورم کی میزبانی کریگا

وزیر اعظم کا بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آٹھ نئے سیاحتی مقامات کی تعمیر کا اعلان

ترقیاتی کونسل کا سی پیک اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے قومی ترقیاتی کونسل رواں سال 18جون کو تشکیل دی تھی

بااثر افراد کے ساتھ جیلوں میں ترجیحاتی سلوک ناانصافی ہے ،وزیراعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے بات  اپنی زیر صدارت قیدیوں کی معاونت کے لئے قائم کردہ  پریزنرز ایڈ کمیٹی کے  اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔ 

وزیراعظم عمران خان کا ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان نے ملائشین  وزیراعظم  مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کرکے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تبدیلیوں سے آگاہ کیا۔

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

۔  وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے انکے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ 

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

 وزیرِ اعظم  عمران خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پر اب تک ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ 

پلاسٹک بیگ پر پابندی، متبادل سامنے آ گیا

وفاقی دارالحکومت میں 14 اگست سے پلاسٹک شاپرز کے استعمال پر پابندی عائد ہے

حکومت کا حزب اختلاف کو احتجاج پر سخت رد عمل دینے کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی اور حزب اختلاف کی احتجاجی تحریک کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا

ٹاپ اسٹوریز