وفاقی کابینہ نے کورونا ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس اور لاک ڈاوَن کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پانامہ شریف کا حواری معافی مانگے یا عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہے۔

عمران خان کا رویہ کورونا کیخلاف جنگ میں ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت ٹیسٹ نہ کرنے کے فیصلے سے قوم کی جان خطرے میں ڈال رہی ہے۔

کرفیو کی صورتحال سے خود کو تیار رکھنا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ کل نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیں گے اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر بھی غور کریں گے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ

گڈز ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔

حکومت ہر وقت عوام کے لیے سوچتی ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم نے معاشرے کے تمام طبقات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم اقدام اٹھایا۔

وفاق سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کی تشریح سے متفق نہیں، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کوئی حکومت ڈنڈے کے زور پر چیلنجز کا مقابلہ نہیں کرسکتی جبکہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب سے اہم دستہ عوام ہیں۔

احتیاط اور خود کو گھروں تک محدود کرنا ہی کورونا وائرس سے بچنے کا حل ہے، وزیراعظم

ملک کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے سے پہلے 25 فیصد غریب لوگوں کا سوچنا ہوگا، عمران خان

پاک افغان سرحد 20 روز بعد کھول دی گئی

کسٹم حکام کے مطابق پاک افغان فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد پر سخت سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔

کورونا وائرس پر ایسے فیصلے نہ کریں جن سے خوف پھیلے، وزیر اعظم 

 افواہوں سے نمٹنے کے لیے عوام کو روزانہ کی بنیاد پر کورونا سے متعلق آگاہ کیا جائے، عمران خان کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز