پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرتا ہوں، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

متحدہ عرب امارات کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی سطح پر دیا جانے والا یہ اب تک کا سب سے بڑا عطیہ ہے، شہباز شریف

آلودہ پانی سے بیماریوں کا ممکنہ پھیلاؤ تشویشناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ نے ملاقات کی۔

کیا اب بھی قانون کی دھجیاں اڑائی جائیں گی؟ وزیر اعظم

کیا اب پوری قوم خاموش تماشائی بنے گی؟ یہ سیاست کا نہیں خدمت کا وقت ہے۔

مسلح افواج اور عوام کے تعلقات کو ٹھیس پہنچانے والا پاکستان کا دوست نہیں ، وزیر اعظم

وزیر اعظم کا مانومنٹ شکر پڑیاں کا دورہ، یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے

بچوں کی جانیں بچانے کیلئے وزیراعظم کی یونیسیف اور دیگر عالمی اداروں سے امداد کی اپیل

بدقسمتی سے اب تک 400 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں جو سیلاب سے ہونے والی مجموعی ہلاکتوں کی ایک تہائی تعداد ہے، میاں شہباز شریف کی کچھی میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات کی فراہمی کیلئے کوششیں جاری ہیں، وزیر اعظم

نیشنل ہائی وے، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور پی ٹی اے نے مشکلات کے باوجود کام کیا۔

وزیر اعظم کا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

اگر ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا ہے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہیے۔ شہباز شریف

آئی ایم ایف کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں، عارضی ہے، خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی کے ارکان آئی ایم ایف کا معاہدہ خراب کرانے میں مصروف تھے۔

ٹاپ اسٹوریز