نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہو گا

اسپیکر آفس میں جمع ہونے والے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہی ہو گی۔

تحریک عدم اعتمادکو سبوتاژ کرنے کی کوشش دستور کی خلاف ورزی اورتوہین عدالت ہوگی، بلاول

وزیراعظم، صدر، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر توہین عدالت کے بھی مرتکب ہوں گے۔

عمران خان کے بغیر قومی سیاست ادھوری ہے، عثمان بزدار

قوم عمران خان کو ہی حکمران کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب

’’آخری گیند تک لڑوں گا‘‘وزیر اعظم عمران خان آج پھر قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم نے آج کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔

اقتدار کی حوس نے عمران خان کو ذہنی مفلوج کر دیا، شہباز شریف

پی ٹی آئی کے کچھ ساتھیوں کا آئین کے دفاع میں نیازی کے خلاف کھڑے ہونا خوش آئند ہے، صدر مسلم لیگ ن

ابھی تک اپوزیشن کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ہوا کیا ہے؟ وزیر اعظم

آپ کو کل نہیں بتا سکتا تھا ورنہ اپوزیشن آج اتنی شاکڈ نہ ہوتی، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز