ہمیں غیر ملکی امداد کے انحصار نے کمزور کیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کا افتتاح کر دیا۔

نورمقدم کے ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے ہیں، شیخ رشید

داسو واقعے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں، وزیر داخلہ

آپ تب ہارتے ہیں جب آپ ہار مانتے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے اولپمک دوڑ کی ویڈیو شیئر کی جس میں ریس کے دوران گرنے والی خاتون ریس جیت گئی۔

پاکستان میں ایسے انتخابات ہوں گے جو سب قبول کریں گے، وزیر اعظم

شبلی فراز اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، عمران خان

وزیر اعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹ ڈالا

وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

وزیراعظم مہنگائی کے بجائے سندھ پر قابو پانے کیلئے اجلاس بلاتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

وزیر اعظم نے سندھ کیساتھ جو وعدہ کیا پورا نہیں کیا، ترجمان سندھ حکومت

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے حلف اٹھالیا

عبد القیوم نیازی نے 33 اور مد مقابل امیدوار چودھری لطیف اکبر نے 15 ووٹ لیے

شوکت خانم اسپتال کراچی آئندہ سال کھول دیا جائے گا، وزیر اعظم

شوکت خانم اسپتال کراچی کی تعمیر کا کام شیڈول کے مطابق جاری ہے، عمران خان

وزیر اعظم کی پولیو خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

 آئندہ 6 سے 12 ماہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے انتہائی اہم ہیں، بریفنگ

سعودی عرب سے رہائی پانے والے قیدی پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب سے 19 قیدی سرکاری خرچ پر جبکہ 9 قیدی ذاتی خرچ پر وطن واپس پہنچے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز