ہر پاکستانی پودا لگائے تو بہت بڑا انقلاب ہو گا، وزیر اعظم

ہمارے 10 ارب درختوں کے ٹارگٹ کو دنیا نے سراہا ہے، عمران خان

ہمیں امریکہ کی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیر اعظم

عراقی سرزمین پر کسی بھی غیر ملکی جنگی فوج کی ضرورت نہیں ہے، مصطفیٰ الکاظمی

عمران خان کشمیری سفیر بننے کے بجائے کلبھوشن کے وکیل بن گئے، بلاول بھٹو

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو نااہل نہیں کیا تو انتخابات متنازع ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

مہوش حیات نے پاکستان کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر کر دی

مجھے سیاست میں بہت دلچسپی ہوگئی ہے، مہوش حیات

نواز شریف کو مودی کا خصوصی پیغام پہنچ گیا، شہباز گل

آزاد کشمیر کے انتخابات کو منتازعہ بنایا جائے گا، معاون خصوصی

سینئر صحافی عارف نظامی انتقال کر گئے

وزیر اعظم نے سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر افسوس اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

سٹیزن پورٹل پر پولیس کیخلاف شکایت، وزیر اعظم کا نوٹس

مقدمے کی تفتیشی افسر نے متاثرہ معذور بچی کے والدہ سے ہی رشوت طلب کی۔

وزیر اعظم بخارا شہر کے دورے سے متاثر، تصاویر شیئر کیں

بخارا میں سلسلہ نقشبندیہ بانی کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی، عمران خان

پاکستان، ازبکستان کے تعلقات کا پرجوش آغاز ہو رہا ہے، وزیر اعظم

پاکستان اور ازبکستان میں باہمی روابط، تجارتی اور سیاسی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیر اعظم

نواز شریف کو اقامے کی نہیں مامے کی وجہ سے نکالا، شہباز گل

کشمیر کو دراصل مریم نواز کے والد نے بیچا تھا، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز