وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان کو فضائی آلودگی پر قابو پانے کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل: وزیر اعظم نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

کمیٹی پیسے لینے والے اراکین کے خلاف الیکشن کمیشن، اینٹی کرپشن اور نیب میں تحقیقات کیلئے مختلف امور پر غور کر کے سفارشات ایک ماہ میں وزیراعظم کو پیش کرے گی

نیب سے وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

چیئرمین نیب وزیر اعظم کو سرکاری حیثیت میں ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان پر طلب کریں، پیپلز پارٹی

افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر خزانہ کو گندم کی ترسیل سے متعلق ایک ہفتے میں پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

مولانا فضل الرحمان سب سے بڑے سوداگر ہیں، وزیر اعظم

سینیٹ الیکشن کے لیے بلوچستان میں 50 سے 70 کروڑ روپے کی بولی لگ رہی ہے، عمران خان

ہم مستحقین کی مدد کرتے رہیں گے، وزیر اعظم

مستحقین کو صحت کارڈ فراہم کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان

شہباز گل کی اپوزیشن کیلئے بری خبریں

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ہر دن پاکستان کی بہتری کی جانب گامزن ہے، معاون خصوصی

غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

مشکل معاشی حالات کی وجہ سے غریب عوام زیادہ متاثر ہو رہی ہے، عمران خان

بھارت زیادہ دیر تک کشمیر پر اپنا تسلط قائم نہیں رکھ سکتا، وزیر اعظم

کشمیری عوام کو آزادی لینے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ عمران خان

باہر بیٹھے لوگوں کو واپس لانے کی پوری کوشش کریں گے، وزیر اعظم

عام چوروں کے لیے کبھی سڑکوں پر نہیں نکلتی، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز