پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان محبت کا رشتہ ہے، شاہ محمود قریشی

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی نے نئی کروٹ لے لی ہے، وزیر خارجہ

قوم کو خوشخبریاں ملنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر نے کہا کہ جھوٹ اور بے ایمانی پر قائم سیاسی ڈھانچہ زمین بوس ہوا تو پاکستان نکھرنے لگا۔

معیشت بہتر کرنے کیلئے نوجوانوں کو اسٹیک ہولڈر بنانا ہو گا، وزیر اعظم

وزیراعظم نے کامیاب جواب پروگرام میں پیش رفت پر ماہانہ بریفنگ لینے کا بھی فیصلہ کیا۔

دو سالہ حکومتی کارکردگی پر کابینہ ارکان کا وزیراعظم کو خراج تحسین

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں تمام چیلنجز سے نبرد آزما ہوئے

پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری آ گئی، وزیر اعظم

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسیلات بھیجی ہیں۔

بلیو اکانومی پالیسی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے، وزیر اعظم

بحری شعبے میں پاکستان کی استعداد کو پورا کیا جائے گا، وزیر اعظم

مودی نے تکبر میں جو فیصلہ کیا اس کا نتیجہ کشمیر کی آزادی ہوگا، وزیراعظم عمران خان

مظفر آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت وزیراعظم عمران خان نے کی

وزیراعظم کہیں نہیں جا رہے، شیخ رشید احمد

وزیر ریلوے نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم متحد ہے۔

عید پر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ غریب اور ضرورت مند طبقے کو بھی اپنے ساتھ شامل رکھیں۔

ٹاپ اسٹوریز