عمران خان سچے اور کھرے آدمی ہیں، پرویز الہیٰ

ہم عوام کی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔

پنجاب حکومت کا ملازمتوں اور چھوٹے خاندان کیلئے گرانٹ کا اعلان

فیصل آباد میں 189 کنال پر جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے 25 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عدالت کو اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

پرویز الہیٰ اب وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں، گورنر ڈی نوٹیفائی کریں گے، رانا ثنا اللہ

پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کے لیے گورنر راج ہوگا

پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، وفاق کے ری ایکشن کا انتظار

وفاقی حکومت کسی قسم کا ایڈونچر کرنے کی کوشش نہ کرے، تحریک انصاف

اجلاس طلب، گورنر پنجاب کی وزیر اعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت

وزیراعلی پرویز الہٰی اپنے پارٹی صدر اور اراکین کا اعتماد کھو چکے ہیں, گورنر پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ارکان نے جمع کرائی۔

پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لے جاتے ہیں، سمری پر دستخط کر دیئے، عمران خان

جمعہ کو دما دم مست قلندر ہو گا، انتخابات ایک ساتھ ہی لڑیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں، ن لیگ کی تیاری مکمل

اتحادیوں کے ساتھ آئندہ 48 گھنٹے میں ملاقاتیں کرنے پر اتفاق

پنجاب میں بڑے منصوبوں کی منظوری، شہباز شریف کی طرح بیڑا غرق کرنا نہیں چاہتے، پرویز الہیٰ

لاہور کے لیے پہلی مرتبہ مکمل انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دے دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز