وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے کرائے کا جہاز لینے کی تیاری

پنجاب حکومت کرائے کے ساتھ کریو اور پیٹرول کی مد میں اخراجات ادا کرے گی۔

پنجاب میں سرکاری محکموں کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی عائد

پرویز الہیٰ نے پنجاب بھر میں سرکاری اراضی کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عمران خان کو دھمکیاں دینے کا نوٹس

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا

اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتے تھے ٹکر والا بندہ بھیج، عمران خان کو بھیج دیا۔

مسلم لیگ ن ڈائمنشیا کی بیماری میں مبتلا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

شہباز شریف نقشے میں چھوٹے ملک کا انتخاب کرکے گھومنے نکلتے ہیں۔

وفاق سے پیسے لینے سپریم کورٹ جا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

شہباز شریف ہماری حکومت کو عدم استحکام کرنا چاہتے ہیں۔

نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشیں رکھے جانے کا انکشاف، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

پرویز الہٰی نے لاشوں کی موجودگی کے واقعے کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔

نمائشی منصوبوں کے نام پر قومی وسائل کو بےدریغ ضائع کیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

ہماری حکومت کھوکھلے نعروں پر نہیں بلکہ عملی اقدام پر یقین رکھتی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اسموگ میں کمی کیلئے افسران کو فیلڈ میں جانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کو لندن میں فکر لاحق، انسداد ڈینگی مہم کو مزید مؤثر بنانے کا حکم

انسداد ڈینگی کی ٹیموں کو نچلی سطح پر متحرک کیا جا ئے، چودھری پرویز الٰہی

ٹاپ اسٹوریز