وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرکٹر بن گئے
وزیراعلیٰ نے بیٹنگ کی اور مرتضیٰ وہاب نے بائولنگ کروائی۔
عمران خان اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
عمران خان کو مسٹر ایکس اور وائی تنگ کرتے ہیں ان میں نام لینے کی ہمت نہیں ہے۔
عدالت کا کے ایم سی کو ٹیکس لینے سے روکنا کراچی کی بڑی کامیابی ہے، حافظ نعیم الرحمان
الیکشن کے آگے بڑھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
قائد اعظم کے ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
لوگ بڑی تکلیف میں ہیں تاہم سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
’’ہمت سے کام لینا ہے‘‘وزیر اعظم کا دورہ سجاول،سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ
ہمیں مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف
سندھ میں ایمرجنسی صورتحال 2010سے کہیں زیادہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ کے لوگوں سے اپیل ہے کہ اپنی حیثیت کے مطابق متاثرین کی مدد کریں۔
کراچی کے مسائل میں ہم سب قصوروار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
جہاں پر 2 منزلہ مکان تھے وہاں 20،20 منزلہ بلڈنگز بنائی گئیں۔ کیا یہ بھی ہماری غلطی ہے؟
عمران خان بے ساکھیوں کے سہارے آئے تھے،اب کوئی مستقبل نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
عمران خان نے ساڑے 3 سال میں ملک و قوم کے لیے کیا کیا ؟ موجودہ حکومت مشکل فیصلے کر رہی ہے۔
عمران خان کو اپنی نااہلی اور ناتجربہ کاری نظر نہیں آتی، وزیر اعلیٰ سندھ
بہت اچھا ہو گا اگر عارف علوی صدر مملکت بن کے دکھائیں۔
سندھ کا ٹیکس فری بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15، پنشن میں 5 فیصد اضافہ
وزیراعلیٰ نے خود بجٹ پیش کیا، اپوزیشن کا شور شرابہ، مراد علی شاہ نے ہیڈ فون لگا لیا