سندھ میں کورونا سے مزید 11 اموات

صوبے میں کورونا کے 656 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 72 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

صادق و امین نے جو حالت کی ہے وہ سب دیکھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ

حکومت کا کام ہے کہ ٹیکس لے اور عوام کو سہولتیں دے، سید مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعلیٰ سندھ نےجمعہ کو ہلکا بخار محسوس کیا تھا، ترجمان

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

 کراچی میں آج 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر میں وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 109 ہو گئی ہے۔

سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے من مقرر کرنے کا فیصلہ

کابینہ نے گنے کی امدادی قیمت 2 سو 2 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر تقدس کے معاملے میں جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر درج کرائی گئی

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کیلئے سندھ پولیس پر دباؤ ڈالا گیا، محمد زبیر

جو مقدمہ درج کیا گیا اس کا اندراج ہی غلط ہے، ن لیگی رہنما

سندھ: کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 339 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار910 ہوگئی ہے جب کہ عالمی وبا سے 2 ہزار 543 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

وفاق نااہلی کا ملبہ ایک صوبے پر نہ ڈالے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی  میں سیوریج اور کچرے کا مسئلہ جلد حل کریں گے۔

وزیراعظم کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی امداد کیلیے خط لکھا تھا، مراد علی شاہ

وفاق چاہتا تو ڈونر دوست ممالک کو کہہ کر امدادی کام شروع کروایا جا سکتا تھا، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز