حلقہ بندیوں کے بعد ہی بلدیاتی انتخابات ہوں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

 موٹروے واقعے میں غیرانسانی اور بے حسی کا ثبوت دیا گیا، مراد علی شاہ

دریائے سندھ اور گڈو بیراج میں اونچے درجے کا سیلاب، وزیر اعلیٰ سندھ کا دورہ

وزیر اعلیٰ سندھ نے اندرون سندھ دورے کے دوران سکھر اور گڈو بیراج  کی صورتحال کا معائنہ کیا۔

کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد تاحال مسائل کم نہ ہو سکے

بیشتر علاقوں میں دو سے تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتیں گرانے کا حکم

ضلع جنوبی کے بیشتر علاقوں سے پانی اب تک کیوں نہیں نکالا گیا ؟، وزیر اعلیٰ سندھ کی سرزنش

سندھ اسمبلی کی ایگزیکٹیو پاور کسی کیساتھ شیئر نہیں ہو گی، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک کوئی کوآرڈینیشن کمیٹی نہیں بنی ہے۔

نیب کا وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

نیب ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس سندھ روشن کیس میں دائر کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ سندھ آج نیب میں پیش نہیں ہوں گے

نیب نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر رکھا ہے۔

نیب نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ایک بار پھر طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو 6 جولائی کو سندھ روشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

سندھ: کورونا سے مزید 41 افراد جاں بحق، 2275 متاثر

صوبے میں 718 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 117 مریض وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں، وزیر اعلی سندھ

سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی

ذرائع سندھ حکومت کے مطابق بجٹ میں سندھ کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ہے

ٹاپ اسٹوریز