ایم کیو ایم کے بعد حکومتی ٹیم کا ق لیگ سے رابطہ، ملاقات طے

شاہ محمود قریشی ، پرویز خٹک کل دوپہر 2 بجے چودھری پرویزالٰہی کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سوات میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی تھی کہ پبلک آفس ہولڈر کسی جلسے میں شرکت اورترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کر سکتا۔

قطر اور سعودی ایئر لائن بھارتی میزائل کی زد میں آ سکتے تھے، شاہ محمود قریشی

بھارت اس قسم کے ہتھیار رکھتے ہیں اور اسے سنبھال نہیں سکتے۔ کیا بھارت اس قابل ہے کہ اس کے پاس اس قسم کے ہتھیار ہوں؟

وزیر خارجہ شاہ محمود کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

روسی وزیرخارجہ نے پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔

اپوزیشن مایوس اور مسترد شدہ سیاست دانوں کا ٹولہ ہے، شاہ محمود

اپوزیشن کے پاس ووٹ پورے نہیں ہیں،وہ دائیں بائیں دیکھ رہے ہیں، دائیں بائیں دیکھنے والوں کو ناکامی ہو گی۔وزیر خارجہ

جنوبی پنجاب سے محبت ہے تو بلاول اور شہباز شریف ملکر بیٹھیں،شاہ محمود قریشی

مسلم لیگ ن نے اپنے بیانیے کو دفن کر دیا ہے، آج پاکستان کی سیاست نئے موڑ میں داخل ہو چکی ہے۔وزیر خارجہ

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

 وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تحریک طالبان پاکستان ہتھیار ڈالے، عام معافی دے سکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

برطانیہ نئی حقیقت کو قبول کرے اور معاشی تباہی سے بچنے کے لیے طالبان کی مدد کریں

چین اور پاکستان ایک تھے اور ایک رہیں گے، شاہ محمود قریشی

 داسو میں دشمن کے بزدلانہ دہشتگرد حملےکی سخت مذمت کرتے ہیں،

قومی سلامتی کمیٹی میں وزیراعظم کی موجودگی پر بات نہیں ہوئی، شیخ رشید

ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ پر شیخ رشید احمد نے اعتراف کیا کہ کوتاہی ہوئی ہے ۔ ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا۔

ٹاپ اسٹوریز