ایشیا میں نئی سرد جنگ کے بیج بوئے جا رہے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

 خطے میں استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر سمیت دیگر تنازعات کا حل ضروری ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی سے سعودی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کو حج پالیسی سے متعلق آگاہ کیا ہے۔

معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، چند ماہ میں مہنگائی پر قابو پالیں گے،شاہ محمود

مارچ 2022 کو اسلام آباد میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کو مدعو کروں گا، وزیر خارجہ

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمود قریشی ترکی روانہ

شاہ محمود قریشی سوڈان ، فلسطین اور ترک وزرائے خارجہ کے ہمراہ ترکی سے نیویارک جائیں گے۔

ایران نے پاکستانی کینو پر عائد درآمدی پابندی ختم کردی، شاہ محمود

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے استحکام کا مظہر ہے

بھارتی ہم منصب سے کوئی ملاقات طے نہیں، شاہ محمود

مسئلہ کشمیر ہو، ایف اے ٹی ایف فورم ہو، ترکی کی حمایت ہمیں ہمیشہ حاصل رہی ہے، وزیر خارجہ

پی ڈی ایم میں لانگ مارچ اور استعفوں پر اتفاق نہیں،شاہ محمود

پی ڈی ایم میں لانگ مارچ اور استعفوں پراتفاق نہیں، یہ سنجیدہ ہیں تو اکتیس دسمبر تک استعفے اسپیکر کو پہنچا دیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود سے سعودی ہم منصب کی ملاقات

ملاقات میں وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

شاہ محمود قریشی سے نئے چینی سفیر کی ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، کورونا کی  صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی نئی لہر جاری ہے، شاہ محمود

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنےکی سازش کر رہا ہے، وزیرخارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر کو خط

ٹاپ اسٹوریز