بین الافغان مذاکرات ہماری مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے، شاہ محمود قریشی

عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ مذاکرات کے آغاز کے دن کو مشکلات کے اختتام کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا، شاہ محمود

سعودی سفیر کی شاہ محمودقریشی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو فعال کرنے کیلئے انتظامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی لاہور میں ملاقات

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے، شاہ محمود

حکومت نے ٹھوس اقدامات کیے ہیں تاکہ گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں آئیں، ایف اے ٹی ایف سے متعلق مشاورت کے بعد 8 بل تیار کر لیے ہیں،وزیر خارجہ

پاکستان افغان امن عمل میں خلوص نیت کے ساتھ کردار ادا کرتا رہے گا، شاہ محمود قریشی

کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،وزیر خارجہ

بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی عوام اور افواج تیار ہیں، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کا بھارت کو امن سے رہنے اور ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ

افغان امن معاہدہ: شاہ محمود قریشی کی دوحہ میں اہم ملاقاتیں

افغانستان میں دائمی امن و استحکام کے لیے پاکستان اپنی کوششیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

دونوں وزرائے خارجہ کا مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

‘پاکستان مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے پر عزم ہے‘

شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں بین الوزارتی اجلاس میں اظہار خیال

حسان نیازی کی گرفتاری پرعمران خان نے کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیر خارجہ

مولانا فضل الرحمان کی پیش گوئی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان کی پیشگوئیاں درست ثابت نہیں ہوئیں

ٹاپ اسٹوریز