زلمے خلیل زاد کے دورۂ پاکستان پر امریکی سفارتخانے کا اعلامیہ

زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم پاکستان ، عمران خان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقاتیں کیں۔ 

امریکی نمائندہ برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی اسلام آباد آمد

سفارتی ذرائع کا کہناہے کہ زلمے خلیل زاد اسلام آباد آمد کے فورا بعد وزارت خارجہ پہنچ گئے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات ہوئی۔ 

بھارت نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی سے راہ فرار اختیار کی، وزیر خارجہ

افغانستان کا مسئلہ نازک موڑ پر ہے اگر اس جانب مناسب توجہ نہ دی گئی تو نقصان ہو گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برطانیہ پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دولت مشترکہ کے اس اجلاس کی دعوت مجھے برطانوی وزیرخارجہ نے دی تھی۔

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس

انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجہ سے او آئی سی کے رکن ممالک کا معاشرہ اور معیشت خطرات کی زد میں ہے، سیکریٹری جنرل

او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس

اس اہم اجلاس میں باہمی مشاورت سے اسلامی سربراہی کانفرنس کے مسودہ “مکہ اعلامیہ” کو حتمی شکل دی جائے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی ممالک کی وزرائے خارجہ  کونسل کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب روانہ

وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں او آئی سی سربراہ اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی

شنگھائی تعاون تنظیم کو مزید فعال اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے پاکستان کا 7 نکاتی ایجنڈا

شاہ محمود قریشی نے سات نکاتی ایجنڈا آج بشکیک میں ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل میں پیش کیا

امریکہ نے مبینہ دہشتگرد پاکستان کے حوالے کردیا

امریکہ نے دیگر جرائم میں ملوث 50پاکستانیوں کو بھی ڈی پورٹ کیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز