ہمارا چیلنج اپوزیشن نہیں بلکہ مہنگائی ہے، وزیر خارجہ

عدلیہ آزاد نہیں ہو گی تو جمہوریت کا تحفظ نہیں ہو گا، شاہ محمود قریشی

صدر مملکت، وزیر اعظم، وزیر داخلہ سمیت دیگر کی لاہور دھماکے کی مذمت

امن واستحکام خراب کرنے والوں کو ناکامی ہو گی، وزیر داخلہ

وزیر خارجہ کے صاحبزادے زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ مثبت آیا ہے۔

نہ ان ہاؤس تبدیلی آئے گی، نہ حکومت ختم ہو گی، شاہ محمود قریشی

مہنگائی کے جن کو 2023 سے قبل بوتل میں بند کردیں گے، وزیر خارجہ

جس کا جہاز ہے وہی جواب دیگا، پی ٹی آئی کا کپتان عمران خان ہے: وزیر خارجہ

پاکستان میں 80 لاکھ افراد احساس کفالت پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس سے خطاب

افغانستان میں امن چاہتے ہیں،5 ارب روپے امداد دی، شاہ محمود قریشی

افریقی ممالک کیساتھ تجارت میں 7فیصداضافہ ہوا،افریقہ میں 5 نئے مشن کھولیں گے

پاکستان مشکلات سے دوچار ہے، صورتحال3 سالوں میں نہیں بگڑی، وزیر خارجہ

ملک کی مالی خود مختاری کا تحفظ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا پارلیمنٹ سے خطاب

آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے، وزیر خارجہ

جدید ٹیکنالوجی کو لوگوں کی رائے تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

مؤثر سفارتکاری کی وجہ سے پاکستان پوری دنیا کا مرکز بن چکا، وزیر خارجہ

پاکستان نے افغانستان کے مسئلے پر پوری دنیا کو جگانے کی کوشش کی ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

او آئی سی اجلاس افغانستان کے لیے اہم ثابت ہو گا، جنرل باجوہ

جنوبی ایشیا میں استحکام کے لیے تنازع کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے، آرمی چیف کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں گفتگو، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز