محرم الحرام میں شرپسند عناصر امن خراب کرنیکی کوشش کرسکتے ہیں، وزیر خارجہ

افغانستان کی صورتحال کے بعد ملکی سیکیورٹی کے پیش نظر محرم الحرام بہت حساس ہے۔

وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

افغانستان میں امن قائم کرانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعظم

افغانستان میں مستقل امن کے لیے سیاسی تصفیہ ضروری ہے، عمران خان کی عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ہے، وزیر خارجہ

افغانستان کیجانب سے الزامات پر بھی ہمارا رویہ مثبت ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستانیو! ہم پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے، افغان بھائی سازش سمجھیں۔

دوسروں کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالا جائے، شاہ محمود قریشی

افغان حکومت الزام تراشی سے باز رہے اور پاکستان سے مذاکرات کرے

بھارت نے یکطرفہ اقدامات سے خطے کے امن کو خطرات سے دو چار کردیا ہے، وزیر خارجہ

 بھارت کی جانب سے کے پی ایل جیسے ایونٹ کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، شاہ محمود قریشی کی او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے وفد سے ملاقات

عمران خان انتقام لیں مگر کشمیر پر بھی توجہ دیں، آصف زرداری

اقوام متحدہ کشمیریوں کے انسانی حقوق بحال کرائے، سابق صدر

کشمیریوں کو قراردادوں کے مطابق بنیادی حقوق دیے جائیں، وزیر خارجہ

کشمیری حق خودارادیت کے لیے پرعزم جدوجہد کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر: عالمی برادری بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

عالمی میڈیا، سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز