بھارت کو کشمیر پریمیئر لیگ کا اتنا خوف کیوں ہے؟ وزیر خارجہ کا استفسار

کشمیر پریمیئر لیگ کا لوگوں کو انتظار ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سندھ کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

صوبے کے عوام کی 13 سال میں بس ہو گئی ہے، شاہ محمود قریشی

افغان سفیر کی بیٹی کے کیس کی تحقیقات: حقائق کے قریب ترین پہنچ چکے ہیں، وزیر خارجہ

حقائق پوشیدہ نہیں رکھنا چاہتے، ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔

افغان حکومت سفارتکاروں کو بلانے کے فیصلے پر نظرثانی کرے، وزیر خارجہ

افغانستان پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، افغان وزیر خارجہ

بھارت نے فیٹف کو پاکستان کے خلاف سیاسی طور پر استعمال کرنیکا اعتراف کرلیا

بھارت کی کوشش سے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں رہا، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

افغان حکومت کو جذبات میں کوئی بھی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، وزیر خارجہ

امید ہے کہ افغان حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی، مخدوم شاہ محمود قریشی

اپنی سرزمین کو کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، شیخ رشید

جو بھی چینی شہری سیکیورٹی کیلئے درخواست دے گا اسے سیکیورٹی فراہم کریں گے، شیخ رشید احمد

پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ کیا ہے، وزیر خارجہ

خطے کے ممالک کو افغانستان میں خانہ جنگی اور عدم استحکام کا خوف ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

 افغان مسئلے کا حل بزور طاقت ممکن نہیں، وزیر خارجہ

 طالبان کی سینئر قیادت سے رابطہ کر رہے ہیں۔ افغان وزیر خارجہ کو  بھی پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ

افغانستان میں قیام امن پر دونوں ممالک کے نکتہ نظر میں مماثلت خوش آئند ہے، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز