عالمی امن و استحکام کا دار و مدار خطے کے دیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جرمن کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے دورے کے موقع پر خطاب اور جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات۔

افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی سے افغانستان کے لیے ایران کے نمائندہ خصوصی ابراہیم طاہریان نے ملاقات کی۔

طالبان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ گورننس اور امن کے اہل ہیں، شاہ محمود قریشی

طالبان کو اگر بین الاقوامی برادری میں اپنی جگہ بنانی ہے تو انہیں امن ثابت کرنا ہو گا۔وزیر خارجہ

وزیر اعظم نے دوٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا، وزیر خارجہ

بھارتی وزیر اعظم مودی کا اجلاس طلب کرنا غیر معمولی پیشرفت ہے، شاہ محمود قریشی

آئندہ چند ہفتے و ماہ اہم ہیں، معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں: شاہ محمود

اس وقت افغان قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مل بیٹھ کر افغان مسئلے کا سیاسی حل نکا لے، وزیر خارجہ

ہم بھی اپوزیشن کی نہیں سنیں گے، شاہ محمود قریشی

اپوزيشن ارکان لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہيں، وزیر خارجہ

یکطرفہ ٹریفک نہیں چل سکتا، جمہوریت کی گاڑی دونوں پہیوں پر چلتی ہے: شاہ محمود

اگر یہی وطیرہ رہا تو معاملات آگے نہیں چل پائیں گے، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

جنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وزیر خارجہ

نیشنل سیکیورٹی افغانستان کے حکام کے بیان نے مایوس کیا، شاہ محمود قریشی

صاف اور شفاف احتساب پر یقین رکھتے ہیں، وزیر خارجہ

کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ ن نے بگاڑا، شاہ محمود قریشی

قوم کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار کر رہے ہیں، وزیر خارجہ

ماحولیاتی تبدیلی بنی نوع انسان کی بقا کے لیے خطرہ ہے، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز