بلاول بھٹو کو امریکی سیکریٹری خارجہ کا فون: تعلقات مستحکم کرنیکی خواہش کا اظہار

پاکستان کا وژن انسانی ترقی، علاقائی روابط اور پرامن ہمسائیگی پر مرکوز ہے، وزیر خارجہ کی انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک بات چیت

روسی وزیر خارجہ نے ہٹلر کو یہودی قراردیدیا: اسرائیل شدید برہم، سفیر طلب

ہم عقلمند یہودی لوگوں کو یہ کہتے ہوئے بھی سن رہے ہیں کہ یہود مخالف سب سے بڑے خود یہودی ہیں، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف

کویت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہیں، وزیر خارجہ

کویتی وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح نے بلاول بھٹو کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

بلاول بھٹو کا چینی سفارتخانے کا دورہ: چینی باشندوں کے جانی نقصان پر اظہار افسوس

دہشت گردوں کے مذموم ارادے، پاک چین دوستی کو سبوتاژ نہیں کرسکتے ہیں، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو  پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بننےکے لیے تیار

پیپلزپارٹی ذرائع  کا بلاول بھٹو کی رضامندی سے متعلق تصدیق سے انکار

امریکی وزیر خارجہ کی بھارت پر تنقید

انسانی حقوق کی پامالی میں سرکاری افسر، پولیس اہلکار اور جیل حکام ملوث ہیں، انتونی بلنکن

پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت، جمہوریت اور مزید جمہوریت ہے، بلاول بھٹو

جب تک سیاسی اور جمہوری آزادی حاصل نہ ہو، معاشی ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

جمہوری نظام کیخلاف سازش پر قوم خاموش نہیں رہے گی، شاہ محمود قریشی

کسی کو حق نہیں پہنچتا ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے، وزیر خارجہ

بھارت اپنے مذموم مقاصد کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، وزیر خارجہ

اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی

فتح صرف حق کی ہو گی، شاہ محمود قریشی

ہم حق کے ساتھ ہیں اور بدی کا مقابلہ کریں گے، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز