پیٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟ وزیر خزانہ نے بتا دیا

وزیر خزانہ شوکت ترین نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی نوید سنا دی۔

مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، شوکت ترین

کورونا وائرس کے اثرات میں کمی آئی گی تب ہی مہنگائی پر قابو پایا جائے گا، وزیر خزانہ

سعودی عرب ایک بار پھر موخر ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل فراہم کرے گا

 سعودی عرب کے ساتھ تیل کی فراہمی کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ دو سے تین روز میں تفصیلات سامنے آ جائیں گی، وزیر خزانہ شوکت ترین

وفاقی حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

  وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی وزیر اعظم نے منظوری بھی دے دی۔

روپیہ ضرورت سے زیادہ کمزور ہے، آٹا، گھی، چینی اور دالوں پرسبسڈی دینگے ، وزیر خزانہ

قیمتوں میں اضافہ کی وجہ پیداوار میں کمی اور طلب میں اضافہ ہے،شوکت ترین

وزیر خزانہ کی 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

ملکی ضروریات کیلئے 6 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔سیکریٹری صنعت و پیداوار

عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں، شوکت ترین

 ہم گروتھ ریٹ کو 5 فیصد پر لے کرجائیں گے، ہم ٹیکس کو ہدف کو مکمل بلکہ اس سے زیادہ جمع کریں گے۔

ترقیاتی بجٹ 630 ارب روپے سے بڑھا کر 900 ارب روپے کر دیا گیا

 ترقیاتی بجٹ میں گلگت بلتستان  کےلیے 162 ارب روپے رکھے گئے ہیں جس سے 29 منصوبے مکمل ہوں گے۔

حکومت نے شہریوں کے لیے میری گاڑی اسکیم متعارف کرادی

حکومت نے پہلے سے بننے والی گاڑیوں اور نئے ماڈل پر ایڈوانس کسٹم ڈیوٹی سے بھی استثنیٰ دے دیا ہے۔

بجٹ اجلاس: اپوزیشن کی ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی

وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے مالی سال 22-2021  بجٹ کی تقریر شروع ہوتے ہی ایوان میں اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔

حکومت بڑے منصوبوں پر اخراجات میں اضافے کا ارادہ رکھتی ہے،شوکت ترین

معیشت میں روزگار اور پیداوار بڑھانےکیلئےعوامی اخراجات میں اضافہ کیا جائے گا۔

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر نظرثانی کاعندیہ دیدیا

 آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ زیادتی کی، بجلی ٹیرف میں آئی ایم ایف کا مطالبہ ناجائز ہے۔

شوکت ترین نے وزارت خزانہ کا چارج باضابطہ طور پر سنبھال لیا

عوام کو ریلیف دینے کیلئے مہنگائی کی وجوہات کو ختم کرنا ہو گا ،شوکت ترین

نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف نیب اپیلوں سے متعلق بڑی پیشرفت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکت ترین کے خلاف نیب اپیلیں یکم جون کو سماعت کے لیے مقرر کردی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp