5 کروڑ روپے تک کے کیسز میں ایف بی آر وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں کر سکے گا، وزیر خزانہ

سولر پینلز پر جی ایس ٹی کی شرح 18 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کر دی ہے، محمد اورنگزیب

ٹیکس قوانین پر عملدرآمد نہ ہوا تو 4 سے 5 کھرب روپے کے اضافی ٹیکس لگانا مجبوری  ہو گی ، وزیر خزانہ

ہر چیز قرض لیکر دے رہے ہیں ، مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں ، محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس ، صحافیوں کا واک آئوٹ

فنانس بل پر ٹیکنیکل بریفنگ نہیں دی گئی ، چیزوں کو چھپایا جا رہا ہے ، صحافیوں کا موقف

تنخواہوں میں 10 ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ ، انکم ٹیکس کم کر دیا گیا

جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد ، مہنگائی کا ہدف 7 فیصد مقرر ، کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں ٹرانسفر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم

جی ڈی پی کی شرح میں اضافہ ، فی کس آمدنی بھی بڑھی ، پالیسی ریٹ اور افراط زر میں کمی ہوئی ، اقتصادی سروے

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ، برآمدات میں اضافہ ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 5 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، محمد اورنگزیب

ملک اب نجی شعبے کو چلانا ہے ، ٹیکس استثنیٰ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، وزیر خزانہ

ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل کریں گے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو گا ، محمد اورنگزیب

اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ

سیلری کیٹیگری کے ٹیکس پراسس میں سہولیات لارہے ہیں، محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پاکستان کا پروگرام ہے، وزیر خزانہ

ملک میں معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب

ٹاپ اسٹوریز