ایران اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کا فروغ انتہائی ضروری ہے ، محسن نقوی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ رواں سال مکمل کیا جائے ، وزیر داخلہ

محسن نقوی اور طلال چوہدری کا جیل کا دورہ ، تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم

سیٹلائٹ میپنگ کرکے ہر قسم کی غیر قانونی تعمیرات کو روکا جائے ، محسن نقوی

دشمن اب کسی بھی ایڈونچر سے قبل سو بار سوچے گا ، وزیر داخلہ

کشیدہ صورتحال میں پاکستانی قوم کندن بن کر نکلی ، محسن نقوی کی گفتگو

نئے امریکی ٹیرف پر بات چیت کریں گے ، جوابی اقدام نہیں اٹھائیں گے ، وزیر خزانہ

نیو ورلڈ آرڈر کے ساتھ آگے بڑھنے کے لائحہ عمل پر غور کرنا ہو گا ، محمد اورنگزیب

انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ، وزیر داخلہ

غیر قانونی امیگریشن کیخلاف موثر حکمت عملی بنائی جائے ، ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، امن و امان کی صورتحال اور دورہ امریکا پر بریفنگ

محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں بارے بھی آگاہ کیا ، شہباز شریف کی پی سی بی کی کوششوں کی تعریف

امریکا میں چین کیخلاف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی ، مخالفین پروپیگنڈا کر رہے ہیں ، وزیر داخلہ

امریکی ایوان نمائندگان کو پاکستان کیخلاف اکسایا جا رہا ہے ، سیاست کریں لیکن اس حد تک نہ جائیں ملک کا نقصان ہو ، محسن نقوی

نادرا کی ویب سائٹ بند ، موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر قائم کرنیکا فیصلہ

جعلساز عناصر شہریوں کی ذاتی معلومات حاصل کرکے غلط استعمال کرنیکی کوشش کرتے تھے ، وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز