مذاکرات ہی بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ ہیں، رانا ثنا اللہ

جمہوری استحکام کے لیے برداشت کے رویوں کو اپنانا ضروری ہے۔

عمران خان نااہل ہو سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے۔

آئین کو بچانا سپریم کورٹ کا پہلا فرض ہے، فواد چودھری

وزیرداخلہ قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے

پاکستان مخالف ایجنٹ کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے، وزیر داخلہ

عمران خان آئین، قانون، سچائی، توشہ خانہ، فارن فنڈنگ ودیگر کیسز سے حقیقی آزادی چاہتا ہے

گیٹ توڑیں پی ٹی آئی کے فسادی، ڈنڈے کھائیں بے گناہ صحافی، یہ نہیں چلے گا ،مریم اورنگزیب

وزیر داخلہ سے کہا ہے صحافیوں سے معذرت کی جائے، اس بات پر کارروائی کی جائے کہ پولیس تماشائی کیوں بنی رہی؟ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

آئین کی حد میں رہیں، ایوان صدر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں، رانا ثنا اللہ

الیکشن کمیشن آپ کا غلام نہیں کہ جو آپ کہیں وہ مانے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور ہو گئی

جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کی

عمران خان عدم استحکام لانے کی جدوجہد کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

پاکستانی عوام کو ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو باہر کرنا چاہیے۔

عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ حکومت نہیں ادارے کریں گے، رانا ثنا اللہ

نواز شریف کا استقبال ہی بتائے گا کہ عمران خان کی مقبولیت جھوٹی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز