پنجاب کے علاوہ کہیں بھی ہوم ویکسینیشن نہیں ہو رہی، وزیر صحت پنجاب

40 سال سے زائد عمر افراد کے لیے رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت خیبر پختونخوا کیخلاف مقدمہ درج

وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے ڈائننگ پر پابندی کے باوجود افطار پارٹی میں شرکت کی۔

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال پر کورونا مریضوں کا دباؤ بڑھ گیا

لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کیسز میں کمی نظر آ رہی ہے۔

کورونا ویکسین کا سب سے بڑا اسٹاک سندھ کو دیا گیا، یاسمین راشد

پنجاب میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد ہے، وزیر صحت پنجاب

سندھ: کورونا کا برطانوی وائرس عوام کو تیزی سے متاثر کرنے لگا

کورونا کا برطانوی وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے اورزیادہ خطرناک بھی ہے، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

حکومت سندھ: براہ راست ویکسین خریدنے کی اجازت مل گئی

حکومت سندھ نے ویکسین کی خریداری کے لیے 500 ملین روپے مختص کیے ہیں، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائیگی

ان لوگوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے جو حج کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ

سندھ حکومت کو خیبرپختونخوا کے وزیر صحت نے مدد کی پیشکش کردی

ایمرجنسی ریسکیو سروس اور ٹرانسپورٹ نظام قائم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس میں مبتلا

دیگر ساتھی اپنا بہترین کام جاری رکھیں، آپ بڑی تبدیلی لارہے ہیں اور مجھے آپ پر فخر ہے، معاون خصوصی برائے صحت

کل رات سے لاہور کے مختلف علاقے سیل کرنے کا اعلان

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ متاثرہ علاقے آئندہ 2 ہفتے تک بند رہیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز