چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ میں بہتری لا رہے ہیں، کامران بنگش

انسانیت سوز گھناؤنے مظالم میں ملوث مجرمان کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کے لیے نظام میں بہتری لا رہے ہیں، صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان

سزا یافتہ شخص تقریر کرکے ملک کی تقدیر بدلنے کی بات کر رہا ہے،راجہ بشارت

پنجاب کے لوگ بہکاوے میں آکر باہر نہیں نکلیں گے، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون حکومت چلائیں اور آگ نہ لگائیں۔ مولا بخش چانڈیو

ہمیں پاکستان کا قومی مفاد عزیز ہے مگر اپنی قیادت کا احترام بھی عزیز ہے، سینیٹ میں پی پی سینیٹر کا اظہار خیال

پانچویں جماعت تک یکساں تعلیمی نصاب کا اطلاق اپریل 2021 سے ہوگا

چھٹی سے آٹھویں جماعت کے یکساں تعلیمی نصاب کا اطلاق 2022 سےہوگا

 پاکستان بارکونسل نے فروغ نسیم کا وکالت لائسنس بحال کردیا

لائنسز بحالی کے بعد فروغ نسیم کل سپریم کورٹ میں بطور وکیل پیش ہوسکیں گے

کورونا سے نمٹنے کے لیے کوئی ویکسین نہیں ہے، فروغ نسیم

فروغ نسیم نے کہا کہ صوبوں کو وفاق کے ساتھ مل کر چلنا چاہیے۔

’صدارتی ریفرنس کے معاملے پر وزیراعظم مجھ سے ناراض نہیں‘

عمران خان کی ناراضگی سے متعلق تمام خبریں غلط ہیں، فروغ نسیم

مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت ملی تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، وزیر قانون

 مریم نواز اپنے والد کی تیمار داری کیلئے لندن جانا چاہتی ہیں تاہم قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں، فروغ نسیم

اسپتال پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، وزیر قانون پنجاب

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور واقعے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

فوری اور آسان انصاف ہی عوام کی زندگیوں میں واضح تبدیلی کا ضامن ہے،وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ بات  وفاقی وزیرِ قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے آج ہونے والی اہم  ملاقات میں کی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز