وسیم اکرم سے ویرات کوہلی کے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

وسیم اکرم نے ایک روزہ میچز ختم کرنے کی تجویز دے دی

موجودہ دور میں زیادہ تر کھلاڑی ٹی 20 اور ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس کر رہے ہیں۔

غریب کی ہائے اور احمق کی رائے کبھی نہیں لینی چاہئے، وسیم اکرم

سابق کپتان نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پینٹ سوٹ زیب تن کئے سوئمنگ پول کے اندر کھڑے ہیں۔

بزدار مستعفی: میں ٹرینڈ کیوں کر رہا ہوں؟ وسیم اکرم کا سوال

گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم پاکستان کو استعفی دے دیا تھا

بابر اعظم اچھا لڑکا ہے، اس نے اپنی پوری کوشش کی، وسیم اکرم

بابر سے کہہ رہا تھا کہ ہمارے بالرز یارکر یا آف سائیڈ آف سائیڈ کیوں نہیں کر رہے، سابق کپتان

وسیم اکرم کی صفائی مہم ۔۔۔ ایک بار پھر شہریوں سے صفائی کی اپیل

جیسے قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے اسی طرح ایک دن پورا پاکستان صاف ہو گا، وسیم اکرم

وسیم اکرم نے 21 ویں صدی کس کھلاڑی کے نام کر دی ؟

اپنے کھیل میں مستقل مزاجی ایک اچھے لیڈر کی نشانی ہے، سابق کپتان

وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

کرکٹ کے میدان میں میری خدمات کے اعتراف میں دبئی کا گولڈن ویزہ ملنا اعزاز کی بات ہے۔

ٹاپ اسٹوریز