وفاقی حکومت کاججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کااعلان

وزیراعظم نے کہا عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،اعظم نذیرتارڑ

وفاقی حکومت نے تین وفاقی سیکرٹریوں کے تبادلے کر دیئے

حمیرا احمد کو تبدیل کر کے سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن جبکہ گریڈ 21 کے کیپٹن (ر) محمدمحمود کو انچارج سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکشن ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو تین چار کمرے دیئے ہوئے ہیں، عطااللہ تارڑ کا انکشاف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی واحد سیاسی لیڈر ہیں جن کی ہفتے میں 4ملاقاتیں ہوتی تھیں، وفاقی وزیر

وفاقی حکومت کل سے رمضان ریلیف پیکج پر عمل درآمد شروع کرے گی

وفاقی کابینہ نے گزشتہ ماہ رمضان ریلیف پیکج 4 مارچ 2024 سے رمضان کے آخری دن تک شروع کرنے کی منظوری دی تھی

فری لانسرز کی سہولت کیلئے ای روزگار سینٹرز کے قیام کا فیصلہ

فری لانسرز کی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان (کل جمعرات) کو ہوگا

نگران وفاقی حکومت کا پی ایس ایل 9 بارے اہم فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دیدی گئی

وفاقی حکومت کا صوبائی نوعیت کے 357 ترقیاتی منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم حکومت نے وفاقی پی ایس ڈی پی 2023-24 میں بجٹ کے موقع پر صوبائی منصوبوں کے لیے 314 ارب روپے (33 فیصد) فنڈز مختص کیے تھے

حکومت کا ہوا بازی کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ

پالیسی کے تحت ہوائی جہاز کو کارگو سے مسافر آپریشن میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

ممبر آئل اوگرا کو دوبارہ تعینات کرنے کی منظوری

منظوری ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے کہ جب حکومت کی رخصتی میں چند گھنٹے ہی رہ گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز