کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ،حکومتی نا اہلی ہے: امتیاز شیخ

پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نااہل ہے اور سندھ میں اس کی اپوزیشن بھی نااہل ہے، سندھ کے وزیر توانائی کی ہم نیوز کے پروگرام بڑی بات میں گفتگو

وفاقی حکومت: ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کردی گئیں

ختم کی جانے والی آسامیاں گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 16 تک کی تھیں، وزارتوں اور ڈویژنوں کو مراسلہ جاری

وفاقی حکومت: ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

فیصلہ کیا گیا ہے کہ گریڈ ایک سے لے کر 16 تک کی ایسی تمام آسامیاں ختم کردی جائیں جو گزشتہ ایک سال سے خالی ہیں۔

سندھ حکومت کی ٹڈیاں خریدنے سے متعلق خبروں کی تردید

وفاق نے تھرپارکر میں سینٹرقائم کرنے سے متعلق سندھ حکومت کو آگاہ نہیں کیا، صوبائی وزیر زراعت

حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کا ٹیکس جمع کرنے سے انکار کردیا

ہم ٹیکس جمع کرکے دیں پھر اُسی میں سے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وفاقی بجٹ میں سگریٹ، انرجی ڈرنکس پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

درآمدی سگریٹس، بیڑی، سگارز اور تمباکو کی دیگر اشیاء پر ایف ای ڈی کو عالمی ادارہ صحت کے مطابق 65 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کیا جا رہا ہے۔

پاکستان: امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر کل سے کھولنے کا فیصلہ

پاسپورٹ دفاتر صبح دس بجے سے لے کر دوپہر ایک بجے تک کے درمیانی عرصے میں کھلے رہیں گے۔

عدالت نے وفاقی حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، واجد ضیاء، شہزاد اکبر، سیکرٹری داخلہ اور انکوائری کمیشن کے ارکان کو بھی نوٹس جاری کر دیے۔

پٹرول بحران: 3 نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ میں ملوث

وفاق کی انکوائری کمیٹی نے کمپنیز کے سربراہان کو طلب کرلیا، دو آئل کمپنیز کے سی ای اوز کے خلاف مقدمہ درج

حکومت کا گندم، آٹے کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اعلیٰ سطحی اجلاس میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت کے لئے تمام پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز